3 مئی، 2025، 7:41 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85821882
T T
0 Persons

لیبلز

وزیر خارجہ عراقچی پاکستان اور ہندوستان کا دورہ کر رہے ہیں

تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق، سید عباس عراقچی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اتوار 4 مئی کو اسلام آباد جا رہے ہیں جہاں ان کی پاکستان کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات اور گفتگو طے ہے۔

اس موقع پر علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر بات چیت ہوگی۔

اسماعیل بقائی نے بتایا کہ وزیر خارجہ آئندہ چند دنوں میں ہندوستان کا بھی باضابطہ دورہ کریں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .